منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

صدر ٹرمپ کا دفاع کرنے والے ایک اور سرکردہ وکیل پیچھے ہٹ گئے،وائٹ ہاؤس کی تصدیق

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روس کے حوالے سے چھان بین کے عمل میں امریکی صدر کا دفاع کرنے والے ایک اور سرکردہ وکیل ٹائی کَوب بھی اپنی ذمے داریوں سے دستبردار ہو گئے ۔ اس امر کی وائٹ ہاؤس نے بھی تصدیق کر دی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق کَوب کو ابھی مارچ کے مہینے میں ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلاء کی ٹیم میں شامل کیا

گیا تھا۔ صدر ٹرمپ کی نمائندہ قانونی ٹیم اس وقت خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کے ساتھ اس بارے میں بات چیت میں مصروف ہے کہ آیا ٹرمپ کی انتخابی مہم کے روس کے ساتھ مبینہ رابطوں سے متعلق خود امریکی صدر سے بھی پوچھ گچھ کی جانا چاہیے۔ میولر کو یہ پتہ چلانا ہے کہ آیا روس 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…