منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مشتبہ شخص کی ہوائی فائرنگ کن پٹی پر بندوق تان لی ہائیکورٹ سمیت لوگوں کو گالیاں بکتا رہا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے حالی روڈ پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے حاجی گل محمد نامی شخص نے اچانک ہوائی فائرنگ کردی اور اپنی

کن پٹی پر بندوق تان کر گالیاں بکتا رہا جس پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے بجلی روڈ تھانہ منتقل کردیا ،ذرائع کے مطابق ملزم کیخلاف تھانہ کچلاک میں مقدمہ درج ہے جس پر وہ احتجاج کرنا چاہتا تھا مزید کارروائی جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…