پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فحش فلموں کا شاخسانہ،زمین پھٹی نہ آسمان گرا، انسانیت لرز گئی، 22 سالہ نوجوان نے ماں جیسے مقدس رشتے کو ہی داغدار کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان نسل کو فحش فلموں نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے، ان میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں رہی، فحش فلموں نے رشتوں کی پہچان بھی بھلا دی ہے وہ انسان کی بجائے شیطان صفت ہو چکے ہیں، ٹائمز آف انڈیا نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ایک افسوسناک خبر دی گئی ہے، یہ واقعہ بھارت کے شہر پتن ٹاؤن کے علاقے جل چوک میں پیش آیا جہاں فحش فلموں کی لت میں پڑے

22 سالہ نوجوان نے اپنی 46 سالہ سگی ماں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، اس پر درندگی ایسی سوار ہوئی کہ وہ ماں جیسے پاکیزہ رشتے کو ہی بھول گیا، رپورٹ میں پولیس کا کہنا ہے کہ اس درندہ صفت نوجوان نے اپنی ماں کو رات کے وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے کمرے میں سو رہی تھی، رات ایک بجے کے قریب اس نے پانی پینے کا بہانہ کرکے ماں کا کمرہ کھلوایا اور اندر داخل ہوتے ہی اس پر حملہ آور ہو گیا۔ اس کی والدہ لوگوں کو مدد کے لیے پکارتی رہی لیکن ہمسائیوں نے اس کی چیخ و پکار کو نظرانداز کر دیا کیونکہ وہ ماں بیٹا اکثر آپس میں جھگڑتے رہتے تھے، ہمسائیوں نے اسے معمول کی لڑائی ہی تصور کیا اور وہ اس کی مدد کو نہ آئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزم فحش فلمیں دیکھنے کا اس قدر عادی تھا کہ کئی بار وہ اپنی 20 سالہ بہن اور ماں کی موجودگی میں بھی فون پر فلمیں دیکھتا رہتا تھا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعہ کے بعد اس کی والدہ صبح پولیس سٹیشن پہنچ گئی اور وہاں اس نے مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے، اس موقع پر خاتون نے کہا کہ بیٹے کی اس حرکت نے مجھے شدید ذہنی صدمہ پہنچایا ہے اور میری ذہنی حالت ہی بگڑ کر رہ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…