پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، بادل کب تک برسیں گے، اعلان کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا لپوری( نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ کے مختلف علاقوں میں منگل کی شام سے شروع ہونے والی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ بدھ کے روز بھی وقفے وقفےسے جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ادھربالائی پہاڑی سلسلوں پر موسلادھار بارش کے بعد ژالہ باری ہوئی جس سے بالائی علاقوں میں موسم ٹھنڈا ہوااور وادی میں تیزیخ بستہ ہوائیں چلیں۔

راولپنڈی اسلام آباد میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلہ کو جمعہ کے روز صاف ہونے کے بعد مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے،بارشوں گرج چمک آسمانی بجلی گرنے سے کئی علاقوں میں جزوی طورپر بجلی منقطع رہی ،موصلات کا نظام بھی متاثرہوگیا اور موبائل سگنل بھی کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد شروع ہوئی تاہم سگنل مسئلہ برقراررہا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…