بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رمضان میں مسلمانوں کو یہ چیز24گھنٹے فراہم کی جائے، اترپردیش حکومت کا حیران کن اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی) اترپردیش کی یوگی حکومت رمضان المبارک کے مہینہ میں مسلم اکثریتی اضلاع میں 24 گھنٹے بجلی سپلائی کو یقینی بنائے گی۔ مسلم آبادی والے علاقوں میں رمضان کے ماہ میں بجلی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یوگی حکومت میں توانائی کے کابینہ وزیر شری کانت شرما نے تمام ڈویڑنوں

کو ہدایت دی ہے کہ رمضان کے مہینہ میں بجلی کٹوتی نہ کی جائے۔ انہوں نے کثیر مسلم آبادی والے علاقوں میں موبائل ٹرانسفارمر کے بندوبست کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔واضح رہے کہ 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات میں تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اس وقت کی سماجوادی حکومت پر الزام لگایا تھا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر سیاست کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…