اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے ہولوکاسٹ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کے قتل کی ذمہ داری یہودی عوام پر عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فلسطینی صدرمحمود عباس نے کہاکہ دوسری عالمی جنگ کے دور میں ہولوکاسٹ کی وجہ سامیت دشمنی نہیں بلکہ یہودیوں کا سماجی رویہ تھا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہاکہ یہودیوں کا فلسطین کی مقدس زمین سے تاریخی طور پر کوئی واسطہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…