بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اس لڑکے نے شادی ہال میں گھس کر یہ نیلا بیگ چرا لیا اور دوڑ لگا دی، اس بیگ میں کیا تھا؟ دولہے کو پتہ چلا تو اس کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی، بیچارا شادی ہی بھول گیا کیونکہ۔۔۔جان کر آپ کا بھی منہ کھلے کا کھلا رہ جائیگا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کے موقع پر دولہا ، دلہن اور انکے رشتہ داروں جہاں خوشیاں منانے میں مصروف ہوتے ہیں اور ایسے موقع پر اچانک اگر کوئی واقعہ پیش آجائے تو اچھا بھلا خوشیوں کا ماحول اداسی میں ڈوب جاتا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب میں دولہے کی دوڑیں لگ گئیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ روڈ پر نجی شادی ہال میں شادی کی تقریب کے دوران ایک کم سن لڑکا موقع کا فائدہ اٹھا کر شادی ہال میں داخل ہو گیا۔

شادی ہال میں رکھے ایک بیگ میں 15 تولہ سونا اور نقدی پڑی تھی جسے اٹھا کر اس نے نیلے بیگ میں ڈالا اور شادی ہال سے باہر نکل گیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا جیسے ہی شادی ہال سے باہر نکلا تو دوڑ لگا دی۔ باہر اس کا ایک اور ساتھی بھی کھڑا تھا جو اسے لے کر فرار ہو گیا۔ عابد نامی شہری نے تھانہ رائیونڈ میں درخواست جمع کرا رکھی ہے کہ مذکورہ لڑکے کو جلد از جلد گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کیا جائے تاہم ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…