جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں عام تعطیل کا اعلان ، کالجز کے پرچے ملتوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے  شب برات کی مناسبت سے  کل صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری سکولوں و کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق سندھ میں کل شب برات کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ کل  نجی اور سرکاری سکولوں و

کالجوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تعطیل کے اعلان کے بعد انٹرمیڈیٹ کا کل ہونے والا پرچہ بھی ملتوی ہو گیا ہے۔ ملتوی ہونے والے پرچے 17 اور 18 مئی کو ہوں گے۔واضح رہے کہ یوم مزدور کے موقع پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…