پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا حل ٹرمپ انتظامیہ کی بدستور ترجیح ہے ۔البتہ امریکا اس بات سے متفق نہیں کہ یہ دیرینہ تنازع مشرقِ اوسط میں عدم استحکام کا بنیادی سبب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ عمان میں اردنی ہم منصب ایمن صفدی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے فلسطینیوں پر زوردیا ہے

کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کا دوبارہ آغاز کریں ۔انھوں نے کہا کہ امریکا تنازع کا دو ریاستی حل قبول کرنے کو تیار ہے۔ان کے بہ قول یہ مذاکرات کا ممکنہ نتیجہ ہوسکتا ہے۔ پومپیو نے غزہ میں نہتے فلسطین مظاہرین کے خلاف گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں صہیونی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اسرائیل پر تنقید سے گریز کیا ہے۔اس کے بجائے انھوں نے کہاکہ امریکا اسرائیل کے حقِ دفاع کا مکمل حامی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…