جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکا چڑھائی نہ کرنے کا وعدہ کرے ، جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہوجائیں گے ،سربراہ شمالی کوریا

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

سیول (این این آئی)شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اْن نے اپنے جنوب کوریائی ہم منصب کو اپنی پہلی تاریخی ملاقات کے موقع پر بتایا ہے کہ اگر امریکا باضابطہ طور پر کوریا کی جنگ کے خاتمے اور شمالی کوریا پر حملہ نہ کرنے کا وعدہ کرے تو ان کا ملک اپنے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق

جنوبی کوریا کے ایوان صدر نے اس تاریخی ملاقات سے متعلق بعض تفصیل جاری کی اور کہا کہ کِم جونگ اْن نے جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن سے جمعہ کو ملاقات میں شمالی کوریا کی جوہری تجربات کی جگہ کو مئی میں بند کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس تمام عمل کے بارے میں جنوبی کوریا اور امریکا کے صحافیوں اور ماہرین کو تفصیل فراہم کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…