بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتہائی معمولی سی وجہ پر بیوی نے بہن کے ساتھ مل کر شوہر کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا، افسوسناک واقعہ

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ کی رہائشی صبیحہ تبسم کے 25 سالہ بیٹے شہباز کی کچھ عرصہ قبل ڈسکہ کے قریبی گاؤں حیسر والا میں شادی ہوئی تھی۔جو اپنے سسرال میں ہی رہائش پذیر تھا گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر اس کی بیوی شمع فردوس نے اپنی بہن نیلم بشیر کے ساتھ مل کر اپنے

خاوند پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔جس سے وہ شدید جھلس گیا جس کے بعد شہباز کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔۔پولیس تھانہ صدر نے متوفی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…