اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، تین دہشت گردگرفتار کر لیے گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے فیصل آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق

رکھنے والے تین دہشتگرد حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے کہ فیصل آباد کے قریب سی ٹی ڈی حکام نے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرودں میں ولید احمد، شاہ نواز اور عامر شامل ہیں اور ان کے قبضے سے بارودی مواد، سیفٹی فیوز، ڈیٹو نیٹرز اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…