جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مینار پاکستان جلسے میں آرمی چیف ، چیف جسٹس اور چیئرمین‎ نیب کے حق میں نعرے لگ گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں کارکنان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ‘ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور چیئرمین نیب کے حق بھی نعرے بازی کرتے رہے ‘بعض کارکنوں کے ہاتھوں میں تینوں قائدین کے تصاویر بھی نظر آئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز تحر یک انصاف کے مینار پاکستان

پر ہونیوالے جلسے کے دوران بعض مقامات پر شر کاء کے ہاتھوں میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ‘ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور چےئر مین نیب کی تصاویر بھی دیکھنے میں آئیں اور کارکنان دہشت گردی اور کر پشن کے خاتمے کیلئے تینوں قائدین کے اقدام پر انکے حق میں نعرے بازی بھی کرتے رہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…