اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

23 سالہ بھارتی شہری دلوندر سنگھ کوجذبہ خیرسگالی کے تحت بھارت بھجوا دیا گیا، اس کے جواب میں بھارتی شہری نے پاک فوج اور پاکستانیوں کو کیا پیغام دیا؟

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان نیجذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی شہری کو وطن واپس بھجوا دیا ، 23سالہ دلوندر سنگھ نے پاکستان میں قیام کے دوران اچھی میزبانی اور وطن واپس بھجوانے پر سیکیورٹی حکام کا شکریہ ادا کیا۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے

سرحد پار کرنے والے بھارتی شہری کو وطن واپسی بھجوا دیا ، 23سالہ دلوندر سنگھ نے 6مارچ 2017کو قصور کے قریب سرحد کو عبور کیا تھا، پنجاب رینجرز نے واہگہ بارڈر پر قانونی عمل کے بعد شہری کو بھارتی حکام کے حوالے کیا۔ دلوندر سنگھ نے پاکستان میں قیام کے دوران اچھی میزبانی اور وطن واپس بھجوانے پر سیکیورٹی حکام کا شکریہ ادا کیا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…