بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ڈینگی مچھروں کا مقابلہ بھی مچھر ہی کریں گے

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برازیل میں ڈینگی کے مچھروں کا مقابلہ کرنے مچھر میدان میں آگئے۔ساﺅپاﺅلو میں جینیاتی تبدیلی والے ایک لاکھ مچھر شہر میں چھوڑ دیےگئے۔برازیل میں ہرسال ڈینگی مچھر سے ہزاروں افراد متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال بھی ساﺅپاﺅلو میں ڈینگی کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کی روک تھام کے لیے جینیاتی تبدیلی والے مچھر میدان میں لائے گئے ہیں۔ برازیل میں تازہ اقدام کے تحت جینیاتی طور پر تبدیل شدہ نر مچھر پیدا کیے گئے ہیں جو ان مادہ مچھروں سے ملاپ کریں گے جو ڈینگی کا باعث بنتی ہیں۔ ان مچھروں سے پیدا ہونے والے بچے بالغ ہونے سے پہلے ہی موت کا شکار ہوجائیں گے جس سے رفتہ رفتہ ڈینگی مچھروں کی نسل کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…