منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اب اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے، فلپائنی صدر

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

منیلا(این این آئی) فلپائنی صدر روڈریگو دوٹیرٹی نے کویت میں مقیم فلپائنی تارکین سے واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت میں فلپائنی شہری ناپسندیدہ بن گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کویتی حکومت سے کہا کہ اگر فلپائنی شہریوں کا وجود ناقابل برداشت بن گیا

ہے۔تو ہمیں ان کی واپسی کے لئے کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ہم اپنے شہری کویت نہیں بھیجیں گے اورکویت میں پھنسے ہوئے اپنے شہریوں کو واپس لائیں گے۔ ان کی واپسی کے لئے اگر قرض لینا پڑا تو ضرور لیں گے۔ ہم چین سے درخواست کریں گے اپنے شہریوں کی واپسی کے لئے ہماری مدد کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…