جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مودی کی چینی صدرکو دیسی اسٹائل میں چائے پیش،ریلوے سٹیشن پرگاہکوں کو چائے پلانے کی یاد تازہ کرادی، سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی کی چائے کے تو بہت چرچے ہیں،سوشل میڈیا پر ان کی چینی صدر کے ساتھ چائے پر چرچا کے چرچے بھی ہونے لگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی اس وقت چین میں دو دن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے غیر رسمی ملاقات کی۔مودی نے چینی صدر کے ساتھ گزارے ایک ایک لمحے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

چینی صدر نے ہفتہ کو مودی کو جھیل ایسٹ لیک کی سیر کرائی جہاں دونوں نے بوٹنگ بھی کی۔ سیر کے بعد دونوں نے چھوٹی چھوٹی پیالیوں میں دھواں دھار چائے کے چسکے لئے۔اس دوران مودی نے اپنے دیسی اسٹائل میں چینی صدر کو چائے پیش کی ۔سوشل میڈیا پرتصاویر اور ویڈیو دیکھ کر مودی کا گجرات کے ریلوے اسٹیشن پر گاہکوں کو چائے پیش کر نا یاد آگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…