اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کا بہارہ کہو میں فارم ہاؤس پر چھاپہ، لڑکیوں اور لڑکوں کی ایک بڑی تعداد انتہائی غیر حالت میں پکڑی گئی، سامان داد عیش بھی برآمد

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ہفتہ کو بھارہ کہو میں واقع فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 22 لڑکیوں اور 25 لڑکوں کو گرفتار کر لیاہے جبکہ ان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں بھی برآمد کی گئیں ہیں ۔پولیس کا کہناہے کہ یہ چھاپہ صبح ساڑھے 7 بجے پھلگران گاؤں میں بھارہ کہو روڈ پر واقع فارم ہاوس پر مارا گیا ۔جس وقت پولیس اندر داخل ہوئی

تو اس وقت لڑکے اور لڑکیاں انتہائی فحش اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔پولیس کے مطابق جب انہیں گرفتار کیا گیا تو انہوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کی جس کے باعث انہیں معمولی خراشیں بھی آئی ہیں ۔ گرفتار ہونیوالے لڑکوں کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے جبکہ لڑکیوں کو خواتین کے پولیس سٹیشن میں منتقل کر دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…