بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسی ‘’میمن ‘نے پہلی بار بجٹ پیش کیا ہے۔۔وزیر خزانہ نے جیسے ہی بجٹ تقریر ختم کی سپیکر قومی اسمبلی نے ایسی بات کہہ دی کہ مفتاح اسماعیل کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، دلچسپ صورتحال

datetime 28  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران چند گھنٹے پہلے وفاقی وزیر خزانہ بننے والے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی کے دوران نظریں بجٹ تقریر پر گاڑھے،

سر نیچے کئے روانی سے تقریر پڑھتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے جیسے ہی بجٹ تقریر ختم کی سپیکر قومی اسمبلی کے دلچسپ تبصرے نے مفتاح اسماعیل کو بھی حیران کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی کا بجٹ تقریر کے اختتام پر مفتاح اسماعیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی ‘’میمن ‘نے پہلی بار بجٹ پیش کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…