پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

مسجد کے باہر کوئی اپنی نومولود بیٹی چھوڑ گیا، امام کو جیسے ہی علم ہوا تو اس نے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ بھی اپنے ہوش کھو بیٹھیں گے، انسانیت سوز واقعہ نے سب کو دہلا کر رکھ دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی )کراچی میں مسجد کے امام نے دروازے پر ملنے والی 4 دن کی بچی کو ناجائز قرار دے کر اس کا گلا کاٹ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسانیت سوز واقعہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایدھی فاونڈیشن کے ایک نمائندے کے مطابق کراچی کے ایک علاقے میں واقع مسجد کے دروازے پر کوئی شخص اپنی نومولود بیٹی کو چھوڑ گیا۔تاہم مسجد کے امام کو جیسے ہی اس واقعے کا علم ہوا،

اس نے رحم کا اظہار کرنے کی بجائے درندگی کی انتہاء کردی۔ مسجد کے امام نے 4 دن کی بچی کو ناجائز قرار دے کر اسے قتل کرنے کی تلقین کردی۔ مسجد کے مولوی کی ہدایت پر بچی کا گلا کاٹ کر اسے قتل کر دیا گیا اور پھر اس کی لاش کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دی گئی۔ ایدھی کا نمائندہ بتاتا ہے کہ اس نے مسجد کے امام کیخلاف مقدمہ درج کروانے کی کافی کوشش کی تاہم اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…