بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون،اہم پیغام دیدیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون۔ترکی کے صدر نے شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ پارٹی کا صدر منتخب ہونا آپ کے لیے اعزاز ہے،

امید ہے کہ امید ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ترک صدر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی بھی خیریت بھی دریافت کی۔ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر محمد شہباز شریف نے اپنے لئے نیک خواہشات کے اظہار اور بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔محمد شہباز شریف نے ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اپنے ترک بھائی سے رابطے پر بے حد مسرت ہوئی ہے۔شہباز شریف نے ترک صدر سے کہا کہ آپ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار میرے لئے باعث تقویت ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون۔ترکی کے صدر نے شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ پارٹی کا صدر منتخب ہونا آپ کے لیے اعزاز ہے، امید ہے کہ امید ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔  شہباز شریف نے ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی پارٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…