جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر احتجاج

پارلیمنٹ کے اند ر رہے تو سب کیلئے بہتر ہے، اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے لیکن اگر احتجاج پارلیمنٹ کے باہر ہو تو اس میں مسئلہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔مفتاح اسماعیل خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے انہیں موقع فراہم کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…