منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پولیس کی قیدمیں مجھے پیشاب پینے اورکتے کے ساتھ جنسی عمل پرمجبورکیاگیا

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس کے شرمناک سلوک کا شکار ہونے والے ایک گواہ کے بیانات نے بھارتی نظام انصاف اور خصوصاً پولیس کے کردار کا پول کھول دیا ہے۔ممبئی شہر میں ہونے والے بم حملوں کے متعلق کیس میں استغاثہ کے گواہ نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے اسے ایک دیگر ملزم کا پیشاب پینے پر مجبور کیا جبکہ اسے گٹر کا پانی بھی پلایا جاتا رہا۔ گواہ کا مزید کہنا تھا کہ اسے اور ایک دیگر ملزم کو ایک آوارہ کتے کے ساتھ جنسی فعل پر بھی مجبور کیا گیا جبکہ اپریل 2003ءسے لے کر مئی 2003ئ تک قید کے دوران انہیں خوفناک تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا۔پولیس نے دسمبر 2002ئ، جنوری اور مارچ 2003ئ میں ممبئی میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں 16 افراد کو چارج شیٹ کررکھا ہے۔ 23 اپریل کو جب ایک ملزم سے پولیس کے تشدد کی تفصیلات بیان کرنے کو کہا گیا تو اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ان تمام غلیظ حرکات کا ذکر نہیں کرسکتا جو اس کے ساتھ کی گئیں کیونکہ عدالت میں خواتین وکلائ بھی موجود ہیں۔ پولیس تشدد کے متعلق حالیہ بیانات 2003ءمیں دئیے گئے بیانات سے مطابقت رکھتے ہیں لیکن پولیس نے الزامات کو ماننے سے انکار کیا ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…