اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

’’نوازشریف کو اثاثوں کی وجہ سے نکالا گیا میرا کیس مختلف ہے‘‘ نااہلی سے بچنے کیلئے خواجہ آصف نے نوازشریف کیخلاف بیان داغ دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف کی نا اہلی کے بعد  گزشتہ روز مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا  کہ اب عوام خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دے گی۔اسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کے وکیل نے ایک بہت دلچسپ کام اور عدالت میں نواز شریف اور اپنے کیس میں فرق بیان کیا

اور کہا کہ نواز شریف کو تو اثاثوں کی وجہ سے نکالا گیا ہے لیکن خواجہ آصف کا کیس مختلف ہے۔رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی کے کیس میں یہ بات تحریر ہے کہ خواجہ آصف نے نا اہلی سے بچنے کے لئےنواز شریف کے جرم کو مانا ہے اور کہا ہے کہ میرا کیس نواز شریف سے مختلف ہے ا س لیے میرے ساتھ نرم رویہ اپنایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…