بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف نے فیصلوں نہیں بلکہ چیف جسٹس کے خلاف بیانات کیوں دئیے؟ (ن) لیگ کو ٹیکنیکل بنیادوں پر انتخابات سے دوررکھنے کیلئے عمران خان کس کے ساتھ مل کر گیم کھیل رہے ہیں؟اہم وزیر نے لگی لپٹی رکھے بغیر دھماکہ خیز انکشافات کر ڈالے

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)پنجاب کے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ انتخابات میں ایک ہی طرح کامیابی ہوسکتی ہے کہ (ن) لیگ کو ٹیکنیکل بنیادوں پر انتخابات سے دور رکھا جائے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)

عدلیہ کا بے پناہ احترام کرتی ہے، نواز شریف نے چیف جسٹس صاحب کے کسی فیصلے پر بات نہی کی بلکہ ان کے بیانات کے حوالے سے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رائے ہے کہ پنجاب کو دیگر صوبوں کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے، اگر دیگر صوبوں نے چار ماہ کا بجٹ پیش کیا تو ہم بھی چار ماہ کا پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…