اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کا کیس مقرر، کون کونسے ججز سماعت کرینگے؟ن لیگ کیلئے خواجہ آصف کی نا اہلی کے بعد ایک اور پریشان کن خبرآگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 2مئی کو کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شرف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میاں نواز شریف نے عدالتی فیصلے

کے بر خلاف ائیر مارشل ریٹائرڈ خالد قریشی کی بطور ڈی جی سول ایوایشن تقرری کی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ2مئی کو کرے گا۔خیال رہے کہ درخواست محمود اختر نقوی اور پاکستان ائیر لائن پائلٹ ایسوی ایشن نے دائر کی ۔سپریم کورٹ نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ اٹارنی جنرل، سیکریٹری سول ایوی ایشن، سیکریٹری اسٹیبلیشمنٹ کو بھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…