بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ آصف کی عدالت سے تاحیات نااہلی سے قبل عمران خان کی پیشگوئی’’ ن لیگ کی بڑی وکٹ گرنے والی ہے‘‘ ، ایک سوالیہ نشان ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (پ ر) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو تاحیات نااہل کرنے کے بعد ملک بھر میں یہ چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ آخر عمران خان کو پہلے سے ہی یہ کیسے علم ہو گیا تھا کہ حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔واضح رہے کہ دورہ لاہور کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اس بات کی پیشگوئی کی تھی کہ مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرنے والی ہے اور اس کے فوراً بعد وہ اسلام آباد

کیلئے روانہ ہو گئے تھے۔ ان کے اس بیان پرورے ملک میں پہلے ہی دن سے بحث و مباحثہ جاری تھا کہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ عمران خان کو وقت سے پہلے ہی یہ کیسے معلوم ہوگیا تھا کہ ن لیگ کی بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔واضح رہے کہ خواجہ آصف کا شمار مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا تھا وہ 1993سے مسلسل 5مرتبہ لگاتار کامیاب ہوتے آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…