بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کے بعد خواجہ آصف اور اب احسن اقبال بھی ۔۔ خلیجی ملک کا اقامہ رکھنے کا اعتراف کر لیا، وہ بھی کس نوکری کیلئے، شرمناک انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیر خارجہ خواجہ آصف اور اب وزیر داخلہ احسن اقبال بھی خلیجی ملک کے اقامہ ہولڈر نکلے، معروف اینکر ارشد شریف نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیرخارجہ خواجہ آصف اور اب وزیر داخلہ احسن اقبال بھی خلیجی ملک کے اقامہ ہولڈر نکلے ہیں، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے معروف اینکر ارشد شریف نے پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ احسن اقبال نے خلیجی ملک کا اقامہ ہولڈر ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ارشد شریف کے انکشاف کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال خلیجی ملک میں چوکیدار کی نوکری کے اقامہ ہولڈر ہیں، شفقت محمود کے اس دعویٰ کی تصدیق ٹی وی اینکر ارشدشریف نے نہیں کہ احسن اقبال واقعی خلیجی ملک میں چوکیدار کی نوکری کے اقامہ ہولڈر ہیں کہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…