جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بلین ٹری سونامی کے جواب میں ن لیگ کی حکومت نے ملک بھر میں ایسے کام کا اعلان کر دیا کہ جان کر تحریک انصاف والے بھی چکرا کر رہ گئے، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ایک کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخلہ دے گی۔ریڈیو پاکستان سیگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی اور

صوبائی حکومتوں نے گزشتہ چند سال کے دوران سکولوں میں اضافی 52لاکھ بچوں کو داخلہ دیا ہے۔وفاقی وزیرنے کہا کہ ملک میں تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے حکومت کی کوششوں کے باعث سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…