جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی ملٹری بینڈ کی چین میں قومی ترانے اور ملی نغموں کی دھنوں پر شاندار پرفارمنس

datetime 26  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی)پاکستانی ملٹری بینڈ نے چین میں شاندار فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ چین میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی ملٹری بینڈ نے قومی ترانے اور ملی نغموں کی دھنوں پر شاندار فن کا مظاہرہ کیا۔پاکستان ملٹری بینڈ کی 50 رکنی ٹیم نے قومی ترانہ، ملی نغموں کے ساتھ پیش کیا۔اس موقع پر لوک گیتوں پر بھی دھنیں پیش کی گئیں۔

تقریب کے شرکاء پاکستانی ملٹری بینڈز کی شاندار دھنوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد نے ملٹری بینڈ کی پرفارمنس کوسراہا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ملٹری بینڈز کی دھنوں کو چینی شہریوں نے بھی خوب پسند کیا۔ تقریب میں پاکستان کیدفاعی اتاشی برگیڈیئر احمد بلال ملک بھی شریک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…