ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

’’لو میرج‘‘ کا بھیانک انجام،تشدد اور زیادتی کے بعدشوہرنے احاطہ عدالت میں ہی روٹھی بیوی کا تلوار سے سرقلم کردیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنبل پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص تلوار لیکر فیملی کورٹ پہنچااور عدالت کے احاطے میں ہی سب کے سامنے بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رمیش نامی شخص نے اپنی 18سالہ بیوی سنجیتا چودھری پرتلوار سے حملہ کردیا۔ اس دوران اس نے ساس للیتاچودھری اور ڈھائی سال کی بھتیجی کو بھی زخمی

کردیا۔ سسر موقع سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ سنجیتانے گھر سے فرار ہوکرر میش سے پسند کی شادی کی تھی ۔شوہر کے ذریعے مسلسل تشدد اور زیادتی سے پریشان ہوکر میکے واپس چلی گئی تھی۔ گزشتہ روز وہ اپنے والدین کے ہمراہ معاملے کا تصفیہ کرانے عدالت پہنچی تھی۔ رمیش نے بیوی کو واپس لانے کیلئے فیملی عدالت میں درخواست دائر کررکھی تھی۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…