بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما کے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں سے رابطے مکمل، 29اپریل کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ہوگا،خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما کے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں سے رابطے مکمل، 29اپریل کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ہوگا،خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق خبر رساں ایجنسی این این آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 29اپریل کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ

جلسے میں پیپلز پارٹی سے وابستگی رکھنے والی اہم شخصیت کی جانب سے شمولیت کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کے مذکورہ شخصیت سے رابطے مکمل ہو چکے ہیں اور لاہور میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…