اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’نواز شریف کے والد امیر شخص جبکہ شہباز شریف کے والد غریب آدمی ‘‘ آخر سچائی کیا ہے؟ قصہ کھل گیا ، سینئر صحافی نے تہلکہ خیزانکشاف کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ایک امیر شخص کے بیٹے ہیں جبکہ وہیں دوسری جانب شہباز شریف کے مطابق وہ ایک غریب آدمی کے بیٹے ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق معروف عامر متین نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ

ان کے دادا ارب پتی شخص تھے جبکہ وہیں شہباز شریف نے اپنے اکثر تقریروں میں یہ بیان دیا ہے کہ وہ ایک غریب آدمی کے بیٹے ہیں یہ ماجرا کیا ہے؟ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ 2010ء میں اسلام آباد کے صحافی این ایف سی ایوارڈ کے سلسلے میں گوادر گئےجہاں ناشتے پر شہباز شریف سے میری ملاقات ہوئی تھی۔وزیراعلی پنجاب نے مجھے بتایا کہ میرے والد صاحب ایک غریب آدمی تھے ہم لوگ ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے ۔ ہم نے بہت غربت میں زندگی گزاری ہے ۔ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ نواز شریف امیر شخص کے بیٹے جبکہ شہباز شریف اپنے والد کی غربت کی کہانیاں کیوں سناتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…