پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

چیف جسٹس صاحب ! کیا آپ کا سارا زور سیاستدانوں پر چلتا ہے ؟کیا اس سے آگے جاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہیں؟مریم نوازچیف جسٹس پر برس پڑیں

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جناب چیف جسٹس صاحب! اسحاق ڈار صاحب تو بیمار ہیں مگر سنگین جرم کا مرتکب، آرٹیکل 6 میں مطلوب فوجی ڈکٹیٹرپرویز مشرف جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر آپ کی نظروں کے سامنے ملک سے فرار ہو گیا اور آج تک واپس نہیں آیا، کبھی اس کے بارے میں ایک لفظ بھی نکلا آپ کی زبان سے؟: ن لیگی رہنما مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس

کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے اسحاق ڈار سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس صاحب! کیا آپ کا سارا زور سیاستدانوں پر ہی چلتا ہے؟ کیا اس سے آگے جاتے ہوئے آپ کے پر جلتے ہیں ؟ یاد رہے کہ گذشتہ روز چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کے وکیل سے استفسار کیا تھا کہ اتنی لمبی بیماری نہیں ہو سکتی ، اسحاق ڈار کہاں ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…