منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ مقدمہ جس میں پرویز مشرف اور آصف زرداری دونوں کو طلب کر لیا گیا ، چیف جسٹس کے حکم نے ہلچل مچا دی

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے این آراوقانون سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرویزمشرف، آصف زرداری، ملک قیوم اورنیب کونوٹسزجاری کر دیئے اورایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے فوری طور پر جواب جمع کروانے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے این آر او سے متعلق کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے

موقف دیتے ہوئے ہے کہ این آر او کی وجہ سے ملک کا اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ اس کے تحت بڑے پیمانے پر رقم بٹوری گئی ۔ چیف جسٹس ثاقب نثارنے استفسارکیا کہ آپ نے فریق کس کوبنایاہے؟درخواست گزار نے سابق صدر پاکستان آصف علی زردار، سابق آرمی چیف و سابق صدر پاکستان جنر ل پرویز مشرف ، ملک قیوم اور نیب کو فریق بنایا ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس مقدمہ دائر کرنے کا بنیادی حق کیا ہے ؟ عدالت تو این آر او کے قانون کو کالعدم قرار دے چکی ہے ۔ سپریم کورٹ نے سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…