پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

لیہ، خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

لیہ(آئی این پی) ڈرائیور کی غفلت یا تیز رفتاری، مزدور خاندانوں کی دنیا اجاڑ دی۔ لیہ کے علاقے فتح پور میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ملتان سے بھکر جانے والی بس نے ٹریکٹر ٹرالی کو روند ڈالا جس سے ڈرائیور سمیت چھ

افراد جاں بحق ہو گئے۔مرنے والوں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ تینوں بھائی درختوں کی کٹائی کیلئے جا رہے تھے کہ جوگی اڈا کے قریب حادثے کا شکار ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…