جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْنھیں توقع ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے بہت ہی جلد ملاقات ہو گی اور کِم کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ وہ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر امانیوئیل مکخواں سے بات چیت کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں براہِ

راست بتایا گیا ہے کہ وہ جلد سے جلد ملاقات کے خواہشمند ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ دنیا کے لیے ایک بڑی بات ہوگی۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں انتظار رہے گا کہ یہ سارا سلسلہ کہاں تک جاتا ہے۔ اْنھوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات سے اٹھ کھڑے ہوں گے، لیکن زور دے کر کہا کہ ’’ہمارے پاس کچھ خاص کر گزرنے کا ایک موقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…