جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی حمایت مل گئی،خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا،بجٹ کی منظوری میں اب کون تعاون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا،وزیراعلی پرویز خٹک نے وزیرخزانہ کو بجٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی،خیبرپختون خوا حکومت چودہ مئی کو بجٹ پیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اگلے ماہ کی چودہ تاریخ کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ،

زرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے لئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کردی،زرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس کیلئے وزیراعلیٰ کی ہدایت پراسپیکراسد قیصرکو اپوزیشن سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق بعض اپوزیشن رہنماوں کی جانب سے بجٹ کی منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کے بعد اجلاس کی سمری تیارکی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…