جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ن لیگ کی جانب سے ایک ساتھ پارٹی میں شمولیت کی دعوت،داتا دربار کے سجادہ نشین میاں ہارون گڈو نے اپنا فیصلہ سنادیا،اہم سیاسی جماعت میں شامل

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف اور ن لیگ کی جانب سے ایک ساتھ پارٹی میں شمولیت کی دعوت،داتا دربار کے سجادہ نشین میاں ہارون گڈو نے اپنا فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد داتا دربار کے سجادہ نشین میاں ہارون گڈو نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔حمزہ شہباز گزشتہ روز ڈیفنس پہنچے جہاں میاں ہارون گڈو اور میاں معراج ،میاں زین نے انکا استقبال کیا ۔

اس موقع پر انہوں میاں ہارون گڈو نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے (ن)لیگ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ میاں ہارون گڈونہ صرف ہمارے بزرگ ہیں بلکہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ بھی ہیں ۔ان کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور آئندہ انتخابات میں پارٹی کے لیے مل کر کام کریں گے ۔اس سے قبل داتا دربار کے سجادہ نشیں میاں ہارون گڈو نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر ٹھکرا دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…