کراچی(آئی این پی)حکومت نے بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کردیا، تمام سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز، لوکل کاونسلز سمیت متعلقہ اداروں میں عام تعطیل ہوگی،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز، لوکل کاونسلز سمیت متعلقہ اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔
حکومت نے بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کردیا، تمام سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز، لوکل کاونسلز سمیت متعلقہ اداروں میں عام تعطیل ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے،خواجہ آصف
-
سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام
-
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا



















































