پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے حکم پر اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لینے پر پنجاب پولیس اور 2اہم شخصیات میں ٹھن گئی، آئی جی پنجاب نے سکواڈ دینے سے انکارکردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے آئی جی پنجاب کو کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو سکواڈ دینے کے لیے کہا ہے کہ جس طرح آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے ساتھ سکیورٹی کے طور پر سکواڈ ساتھ چلتے ہیں، اسی طرح کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھی دیئے جائیںلیکن آئی جی پنجاب نے چیف سیکرٹری کی جانب سے دیئے گئے زبانی احکامات پر عملدرآمد سے انکار کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے

کہ آئی جی پنجاب نے کوئی بھی زبانی حکم تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور ہر افسر اور سیاسی شخصیت کو ایس اوپیز کے مطابق سیکیورٹی دی جائے گی۔آئی جی پنجاب کی سربراہی میں اسی حوالے سے اعلی پولیس افسران کا اجلاس بھی ہوا جس میں تمام افسران نے آئی جی کی بات کی تائید کر دی ہے۔ اہم شخصیات کی سکیورٹی کے حوالے سے وزیر قانون نے بھی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…