جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

(ن)لیگ سے مستعفی ہونیوالے جنوبی پنجاب کے 4 ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ پراسرار ہوگیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) سے استعفیٰ دینے والے جنوبی پنجاب کے 4 ارکان قومی اسمبلی سپیکر کے تیسری مرتبہ طلب کرنے کے باوجود بھی استعفوں کی تصدیق کیلئے پیش نہ ہوئے جس پر سپیکر نے انہیں 30 اپریل کو چوتھی مرتبہ طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر مستعفی ہونے

کا اعلان کرنیوالے چار ارکان قومی اسمبلی رانا قاسم نون، خسرو بختیار ، طاہر بشیر چیمہ اور باسط بخاری سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے مسلسل تیسری بار استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب کئے جانے کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر سپیکر نے انہیں چوتھی مرتبہ 30 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…