جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کاپاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کا پیغام ،ایلس ویلز کے دورہ پاکستان کے اصل مقاصد کیاتھے؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کا پیغام دینا شرمناک ہے ۔ منگل کو شیری مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکہ کا ایلس ویلز کے ذریعے پاکستان کو اپنے میزائل اور جوہری

پروگرام کو روکنے کا پیغام دینا شرمناک ہے ٗاس کے برعکس امریکہ بھارت کے میزائل اور جوہری پروگرام بشمول بلیسٹک میزائل ڈیفنس سسٹم کو جدید بنانے میں بھارت کی ہر ممکن مدد کررہا ہے۔ امریکہ نے خطے کے اندر جوہری ریس کو تیز کردیا ہے یہ حیران کن ہے کہ ہمارا دفتر خارجہ اس پر ابھی تک خاموش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…