اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، رجب طیب اردگان

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

انقرہ(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ۔ترک صدر و آک پارٹی کے رہنما رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے

دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی ہے۔صدرِ ترکی نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ قوم کے امن و آشتی کے لیے جو کچھ بھی لازم ہوا ہم اس پر عمل پیرا رہیں گے، لہذا شمالی شام میں ترکی کے خلاف کوئی بھی حرکت ہوئی اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ ترک مسلح افواج شمالی شام میں اور اندرونِ ملک دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں سرگرداں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…