پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویووارننگ جاری کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویووارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے، اور درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 18 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک کراچی میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…