جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں زندگی ہمارے لئے امتحان ہے، عمران خان کا تقریب میں مذہبی رنگ میں رنگا خطاب ، حاضرین کپتان کا نیا روپ دیکھ کر دنگ رہ گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں، زندگی ہمارے لیے امتحان ہے اور اللہ زندگی بدلنے کے لیے ایک موقع ضروردیتا ہے، عمران خان کا لاہور میں تقریب سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ تعالیٰ

سے نماز میں کیا مانگتے ہیں۔ عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران بالکل ایک نئے انداز میں نظر آئے اور انہوں نے روایتی انداز سے ہٹ کر گفتگوکی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں ایک روحانی اور ایک مادی۔اللہ نے انسان کو کسی مقصد کے لیے پیدا کیا ہے۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ زندگی ہمارے لیے امتحان ہے اور اللہ زندگی بدلنے کے لیے ایک موقع ضروردیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…