پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

بھارت آؤٹ آف کنٹرول ، پاکستان پربڑا حملہ پاک فوج حرکت میں آگئی، بزدل دشمن کو دھول چٹا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

بٹل (آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فو ج نے فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افرادزخمی ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ایل او سی پر آج بھی بزدل بھارتی فوجیوں نے بیگناہ شہریوں کو نشانہ بنایا،فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت ایک بر پھر آؤٹ آف کنٹرول

ہوگیا،آج بھی بزدل بھارتی فوجیوں نے بیگناہ شہریوں کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج نے بٹل منڈھول اور دھرم سال میں شہری آبادیوں پر اندھا دھندفائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں 45سالہ نسرین،3سالہ فرمیلہ زخمی ہوگئیں۔بھارتی فوج نے ایک 28سالہ نوجوان کو بھی گولیوں کا نشانہ بنایا،تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…