پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان آج سرگودھا آئیں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان( آج) 25 اپریل کو سرگودھا آئیں گے۔ جس کے لئے شہر بھر اور گردونواح میں استقبالہ بینرز آویزاں کر دیئے گے۔ زرائع کے مطابق عمران خان 25 اپریل کو سرگودھا شہر آمد پرقبل سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن

کے گاوں موضع پنڈمکو ان کی رہائش گاہ جآئیں گے۔ عمران خان سرگودھا شہر میں ممبر سازی کیمپس میں شرکت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے جس میں کئی شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمول?ت متوفع ہے۔ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…