اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کیسے فراڈ اور جعلسازی کے ذریعے اراضی اپنے نام منتقل کرائی، اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کروانے والا کوئی اور نہیں اپنا ہی بھائی نکلا ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ /اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرخارجہ اور پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28افراد کے خلاف اینٹی کرپشن پولیس نے فراڈ اور جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت ایم این اے نور ربانی کھر کے خلاف فراڈ اور جعلسازی کے ذریعے زمین منتقلی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔یہ مقدمہ حنا ربانی کھر کے بھائی عبدالخالق کھر

نے درج کرایا ہے۔ کیس میں فراڈ ، جعلسازی سمیت دیگر دفعات درج کی گئی ہیں۔عبدالخالق کھر نے الزام لگایا کہ ملزمان نے جعلسازی سے غیر قانونی طور پر اراضی اپنے نام منتقل کرائی۔ عبدالخالق کھرنے کچھ عرصہ قبل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو جعل سازی سے جائیداد منتقل کرنے پر ملزمان کے خلاف درخواست دی تھی۔ انٹی کرپشن پولیس مظفرگڑھ نے معاملے کی تحقیقات کیں اور فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…