بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28 افراد کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

مظفر گڑھ(نیوز ایجنسیاں) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھراور انکے والد سمیت 28 افراد کیخلافجعلسازی کا مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت28افراد کےخلاف جعلسازی کا مقدمہ اینٹی کرپشن پولیس

مظفر گڑھ نے درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی کھر سمیت 28 افرادنامزد کئے گئے ہیں، ان سب کے خلاف فراڈ اور جعل سازی سے جائیداد منتقلی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…